Posts

Showing posts from June, 2020
Psalm 121                                

Urdu Bible Verses on Father

                                              Urdu Bible Verses on Father   پیَدایش 2:24 اس واسطے مرد اپنے ماں باپ کو چھوڑیگا اور اپنی بیوی سے مِلا رہیگا اور وہ ایک تن ہونگے ۔ ۔ پیَدایش 4:20 اور عدہؔ کے یاؔبل پَیدا ہوا ۔ وہ اُن کا باپ تھا جو خیموں میں رہتےاور جانور پالتے ہیں ۔ پیَدایش 9:18 ۔نوُحؔ کے بیٹے جو کشتی سے نکلے سِؔم حاؔم اور یافؔت تھے اور حاؔم کنعاؔن کا باپ تھا۔ پیَدایش 9:22 اور کنعؔان ے باپ حاؔم نے اپنے باپ کو برہنہ دیکھا اور پانے دونوں بھائیوں کو باہر آکر خبر دی۔ پیَدایش 9:23 تب سِؔم ور یاؔفت نے ایک کپڑا لیا اور اُسے اپنے کندھوں پر دھرا اور پیچھے کو اُلٹے چل کر گئے اور اپنے باپ کی برہنگی ڈھانکی ۔ سو اُنکے مُنہ اُلٹی طرف تھے اور اُنہوں نے اپنے باپ کی برہنگی نہ دیکھی۔ خُروج 3:15 پھر خدا نے موسیٰ سے کہا کہ تُوبنی اسرائیل سے یوں کہنا کہ خدا وند تُمہارے باپ دادا کے خدا ابرہام کے خدا اور اضحاق کے خدا اور یعقوب کے خدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ ابد ت...